ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مدرسے کے طلبہ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سب کو پچھاڑ دیا، انتہائی شاندار کارنامہ انجام دے دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مدرسہ جامعہ بیت السلام کے طلبا نے مختلف یونیورسٹیوں کے درمیان ہونے والے روبوٹس کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس مقابلے میں 20 جامعات نے شرکت کی،اس تعلیمی مقابلے کا انعقاد ٹیکسلا کی ہائی ٹیک یونیورسٹی میں کیا گیا۔جامعہ بیت السلام کے طلبہ نے

ناصرف روبوٹک مقابلہ جیتا بلکہ اسی دن منعقد کیا جانے والا اردو میں تقاریر کا مقابلہ بھی اپنے نام کیا۔جامعہ بیت السلام کے طلبہ میٹرک اور او لیول کی تعلیم حاصل کرتے ہیں اور بہترین تعلیمی کارکردگی اور ذہانت کے باعث ملک بھر میں بہت سے مقابلے جیت کر ادارے کا نام روشن کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…