”پہلے پیسے دیں پھر باہر جائیں“ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب اور حکومت میں ٹھن گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب کے افسران نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر نیب افسران میں شدید تشویش… Continue 23reading ”پہلے پیسے دیں پھر باہر جائیں“ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب اور حکومت میں ٹھن گئی