کاشف عباسی کو گرفتار کرو، جن کے نام میں عمر آتاہے وہ سازشی ہوتے ہیں، معروف صحافی و تجزیہ کار کے بیان پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے، ٹوئٹر صارفین نے اینکر کاشف عباسی کی گرفتاری کے لیے باقاعدہ ”اریسٹ کاشف عباسی“ کا ٹرینڈ متعارف کروا دیا ہے، اسے ٹرینڈ کو استعمال کرتے ہوئے ٹوئٹر صارفین کاشف عباسی کی گرفتاری کا مطالبہ… Continue 23reading کاشف عباسی کو گرفتار کرو، جن کے نام میں عمر آتاہے وہ سازشی ہوتے ہیں، معروف صحافی و تجزیہ کار کے بیان پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا