جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نمک سمجھ کر پیاز پر یوریا کھاد ڈال لی، پورا خاندان ہسپتال پہنچ گیا، ایک بچی جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ژوب (این این آئی)مرغہ کبزئی کے علاقے میں کھانے کے وقت یوریا کھاد نمک سمجھ کر پیاز پر ڈال کر کھانے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ متاثرہ افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مرغہ کبزئی کے علاقے گھریلو خاندان نے رات گھانے کے وقت یوریا کھاد نمک سمجھ کر پیاز پر ڈال کر جس سے گھر کے خواتین سمت چھ افراد کی حالت غیر ہوگئی جس سے طبی امداد کیلئے ژوب ہسپتال روانہ کردی چار سالہ بچی

دولت بی بی ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گئی جبکہ چار خواتین اور ایک بچہ سول ہسپتال میں داخل ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے بتایا کہ یہ واقع علاقہ مرغہ کبزئی میں پیش ایا تمام متاثرہ افراد کو رات 1:25 منٹ سول ہسپتال لائے گئے جس میں ایک بچی دولت بی بی راستے میں دم توڑ چکی تھی جبکہ باقی پانچ افراد کو طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جنکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…