جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر، گھی،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے30روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ درجہ دوئم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 5سے 12روپے، درجہ سوئم گھی اور کوکنگ آئل کی

قیمت میں 5سے 10،چاول کی قیمتوں میں 8سے17، مختلف کمپنیوں کے جام کی قیمتوں میں 6سے30روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی سٹورز پر ٹوتھ پیسٹ، کیچپ اور بسکٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…