جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، کوئی ذخیرہ اندوزی اور سرکاری ریٹ سے زیادہ چینی فروخت کرکے دکھائے

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

دریاخان(آن لائن) حکومت کا پنجاب میں شوگر ملز کو ریگولیٹ کرنیکا فیصلہ،گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت بڑھانے سے روکنے کیلئے حکومت کا سخت ترین سزائیں،جرمانے،اور تمام جرائم کو ناقابل ضمانت قرار دینے کا فیصلہ کرلیا

باوثوق ذرائع صوبہ بھر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کوبااختیار بنانے کے لئے شوگر فیکٹرز کنڑول ایکٹ میں ترمیم کرنیکا فیصلہ،ذرائع مجوزہ قانونی ترمیم کے مطابق کسانوں کو گنے کی ادائیگی میں تاخیر،ناجائز کٹوتی،کم وزن تولنے،حکومت کو درست اور بروقت معلومات میں رکاوٹ ڈالنے،چینی کی ذخیرہ اندوزی،سرکاری قیمت سے زائد پر فروخت،جیسے جرائم پر سزا کو ایک سال سے بڑھا کر 3سال کیا جا رہا ہے ،جبکہ زیادہ سے زیادہ جرمانہ کی حد 50ہزار سے بڑھا کر 50لاکھ،کم سے کم جرمانہ 10لاکھ روپے کیا جائیگا،ذرائع دوسری مرتبہ وہی جرم سرزد ہونے پر جرمانہ کم سے کم جرمانہ 50لاکھ روپے ہوگا،ذرائع ترمیم کا مسودہ محکمہ قانون کو ارسال کردیا گیا،شوگر ایکٹ سے متعلقہ عدالتی مقدمات کی سماعت کم سے کم مجسڑیٹ دفعہ 30 کا جج کرے گا،ذرائع ڈپٹی کمشنر بھکر کو باضابطہ اختیار دیا جارہا ہے،شوگر ملز کے بقایا جات کا تعین کرے،پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967کے تحت بقایا رقم وصول کریں،ذرائع پاکستان شوگر ایڈوازئری بورڈ نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے،چینی کی فروخت پر عائد جی ایس ٹی کی شرح کو %17سیکم کرکے%8کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے شوگرملز کی سفارشات میں کہا گیا ہے کہ تمام صوبے گڑ کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فریم ورک تیار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…