بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، حکومتی ادارے نے خود ہی تسلیم کر لیا

datetime 8  فروری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)چینی اور آٹے کے بعد گھی بھی مہنگا ہوگیا۔ گھی کی فی کلو قیمت 13 روپے اضافے کے ساتھ 246 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے اشیا خورونوش کی قیمتوں کے گزشتہ ہفتے کے اعداد وشمار جاری کردیے۔

چینی کی قیمتوں میں بھی اوسطا دو روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی کلوچینی 80 روپے سے 90 روپے کے درمیان فروخت ہوتی رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق لہسن 70 روپے فی کلو اضافے سے 376 روپے تک پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…