پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
اسلام آباد ( آن لا ئن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم اور روپیہ بغیر کسی سپورٹ کے اوپر جارہا ہے جب کہ معاشی اشاریے بھی ٹھیک ہورہے ہیں، اب ہماری سمت درست ہے، اب ہم نے آگے بڑھنا ہے اور معیشت کو چلانا ہے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے،ہماری بدقسمی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر