خیبر پختونخوا میں ’چرس ایکسپو‘ کا انعقاد سینکڑوں لوگوں کی چرس پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں منشیات جیسی لعنت نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے جبکہ ملک میں اس کے بیچنے اور خریدنے والے دھندناتے پھر رہے ہیں ۔ یہاں یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ یہ اب سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹی کا بھی رخ کر چکی ہے ۔ خیبرپختونخوا نشے کے عادی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں ’چرس ایکسپو‘ کا انعقاد سینکڑوں لوگوں کی چرس پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل