جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’میڈیا میں میری تنخواہ اچھی تھی ، حکومت میں آکر تنخواہ کا بیڑا غرق ہو گیا‘‘ بطور وفاقی وزیرفواد چوہدری کی تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بطوروفاقی وزیر فواد چوہدری کی تنخواہ کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے لوگوں کے معاشی حالات پر بات کرتے ہوئے سوال کیا کہ معیشت کی بہتری کا پتہ تو عوام سے چلے گا جو کام کرتے ہیں اگر ان کے حالات بہتر ہیں تو ملک کے معاشی حالات بھی بہتر ہوں گے۔جس پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل

دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں میری تنخواہ اچھی تھی ، حکومت میں آکر تنخواہ کا بیڑا غرق ہو گیا ، ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں تنخواہیں اچھی ہوتی ہیں ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ میری تنخواہ صرف اڑھائی لاکھ رروپے ہے۔فواد چوہدری نے اینکر پرسن شازیہ کو طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ امیر ہیں ، تاہم میری تو تنخواہ بہت کم ہے۔جب میں میڈیا میں ہوتا تھا میری تنخواہ بھی بہت زیادہ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…