بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایم اے او کالج کے پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ سنگین ہو گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

ایم اے او کالج کے پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ سنگین ہو گیا

لاہور( آن لائن )ایم اے او کالج کے پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر کی خودکشی کے معاملے کیتحقیقات کرنے والی گریڈ 20شعبہ فزکس کی خاتون پرو فیسر ڈاکٹر عالیہ رحمن خان نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو ایک درخواست لکھی گئی… Continue 23reading ایم اے او کالج کے پروفیسر کی خود کشی کا معاملہ سنگین ہو گیا

اگر نواز شریف کو کچھ بھی ہوا تو قتل کا مقدمہ کسی بکا کورٹ میں نہیں  لے جائیں گے بلکہ کیا کریں گے ؟ کارکنوں نے حتمی  دھمکی دیدی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

اگر نواز شریف کو کچھ بھی ہوا تو قتل کا مقدمہ کسی بکا کورٹ میں نہیں  لے جائیں گے بلکہ کیا کریں گے ؟ کارکنوں نے حتمی  دھمکی دیدی

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف طبیعت خرابی کی وجہ سے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پارٹی رہنماں اور کارکنوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading اگر نواز شریف کو کچھ بھی ہوا تو قتل کا مقدمہ کسی بکا کورٹ میں نہیں  لے جائیں گے بلکہ کیا کریں گے ؟ کارکنوں نے حتمی  دھمکی دیدی

نواز شریف کی پیرول پر رہائی۔۔۔لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر 

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کی پیرول پر رہائی۔۔۔لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر 

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کو اپنے والد محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے پیرول پر رہا کرنے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ۔ رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading نواز شریف کی پیرول پر رہائی۔۔۔لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر 

پاکستان کابرطانیہ سے 25کتے خریدنے کا فیصلہ ہو گیا ان کتوں کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کابرطانیہ سے 25کتے خریدنے کا فیصلہ ہو گیا ان کتوں کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور( این این آئی )پاکستان کرنسی اسمگلنگ روکنے کے لئے برطانیہ سے خصوصی تربیت یافتہ کتے حاصل کرے گا،کرنسی کی بو سونگھنے والے خصوصی کتے رواں سال کے اختتام یا اگلے سال تک مل جائیں گے۔ذرائع کا کہناہے کہ ان کتوں کوبین الاقوامی ہوائی اڈوں ،خیبر پختونخوا ہ میں طورخم سرحد اور بلوچستان میں چمن… Continue 23reading پاکستان کابرطانیہ سے 25کتے خریدنے کا فیصلہ ہو گیا ان کتوں کو کس کام کیلئے استعمال کیا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاء  الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو پورا پاکستان بند کردیں گے۔وہ  میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دے رہے تھے۔مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ ڈنڈے سے اگر… Continue 23reading اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل

دھرنے والوں کو سبق سکھانے کی تیاریاں، حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں مزیداضافہ کر دیا ِ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

دھرنے والوں کو سبق سکھانے کی تیاریاں، حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں مزیداضافہ کر دیا ِ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں اضافہ کر دیا،ریاست مخالف اقدامات پر ڈپٹی کمشنر کارروائی کرنے کا مجاز ہوگا۔ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات کے حوالے سے پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی ہے۔ جس کے مطابق ریاست کے خلاف بغاوت پر ڈپٹی کمشنر مقدمہ درج کروانے کا مجاز ہوگا، وفاقی یا صوبائی حکومت… Continue 23reading دھرنے والوں کو سبق سکھانے کی تیاریاں، حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں مزیداضافہ کر دیا ِ، نوٹیفکیشن جاری

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کا ایوان صدر میں اہم ترین اجلاس، بڑا مطالبہ مسترد کرنے کا اعلان کردیا،اپوزیشن کاشدید ردعمل

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کا ایوان صدر میں اہم ترین اجلاس، بڑا مطالبہ مسترد کرنے کا اعلان کردیا،اپوزیشن کاشدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ مسترد کر تے ہوئے اپوزیشن سے روابط جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کا ایوان صدر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک،… Continue 23reading حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کا ایوان صدر میں اہم ترین اجلاس، بڑا مطالبہ مسترد کرنے کا اعلان کردیا،اپوزیشن کاشدید ردعمل

مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا دھرنا نہیں مارچ ہوگااوراسکی مدت بھی زیادہ نہیں ہوگی۔اتنا احتجاج کرینگے جس دوران ہمارے کارکن تھک نہ جائیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسمبلیوں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا سب سے بڑا سرپرائز،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ حکومت ہر صورت نئے انتخابات کرانے کیلئے مجبور ہوجائے گی

دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائیگا، ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، پیپلزپارٹی کی اہم رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائیگا، ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، پیپلزپارٹی کی اہم رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، حزب اختلاف اس پر متفق ہے کہ موجودہ خراب معاشی صورتحال پہلے کبھی بھی نہیں رہی اور ہم سمجھتے ہیں دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گ ا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اس… Continue 23reading دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائیگا، ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے، پیپلزپارٹی کی اہم رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا