جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

حکمران جماعت سوگ میں ڈوب گئی ،پاکستان تحریک انصاف کا سرگرم کارکن قتل

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان تھاکوٹ کا بھائی قتل، پولیس رپورٹ کے مطابق عبداللطیف خان سکول میں ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر تعینات تھا، اسے دیرینہ عداوت پر گزشتہ رات قتل کر دیا گیا۔ حق نواز خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ رات کو سوئے ہوئے تھے کہ فون پر اطلاع ملی کہ بھائی کو قتل کر دیا گیا ہے ،قریبی مکان میں جا کر

دیکھا تو بھائی کی خون آلود لاش پڑی تھی۔ انہوں نے قتل کو دیرینہ عداوت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے نیاز الرحمن، سجید الرحمن، سعید الرحمن، محبوب، ارشد اور عتیق پر قتل کی دعویداری کی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی۔ بعدازاں نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ، یاد رہے عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…