نواز شریف کابیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ،اب کب تک واپس نہیں آئیں گے؟ اعلان کردیاگیا
رائے ونڈ (آن لائن)مسلم لیگی رہنماء چودھری شہزادنذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ طبی وجوہات پر قائد میاں نواز شریف نے بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیاہے،جس کے بعد یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ میاں صاحب چار ہفتوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد بھی ملک واپس نہیں آ سکیں… Continue 23reading نواز شریف کابیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ،اب کب تک واپس نہیں آئیں گے؟ اعلان کردیاگیا