جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس،سابق صدر کیخلاف دو ریفرنس کی پیروی کرنے والے سپیشل پراسیکیوٹر نیب نے استعفیٰ دیدیا

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مبینہ جعلی بینک اکاونٹس کیس میں دو ریفرنسز کی پیروی کرنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر نیب مستعفی ہوگئے ہیں۔سابق صدر کیخلاف دو ریفرنسز کی پیروی کرنے والے نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر مدثر نقوی نے عہدے سے استعفا دیدیا۔اپنے استعفے میں مدثر نقوی نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر نیب

کے ساتھ کام جاری نہیں رکھ سکتا ہوں۔خیال رہے کہ مدثر نقوی جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کے رکن تھے۔سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین اور منی لانڈرنگ ریفرنسز کی پیروی مدثر نقوی کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نے مدثر نقوی کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…