لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اضافی فیس نہ دینے والے طلباکے والدین کو خوشخبری سنا دی گئی
لاہور( آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا، عدالت نے عبوری حکم نامے میں کہا اضافی فیس کی عدم ادائیگی پربچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے اور والدین کو وصول کردہ اضافی فیس سات دنوں میں واپس کی جائے گی۔ تفصیلات… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اضافی فیس نہ دینے والے طلباکے والدین کو خوشخبری سنا دی گئی