آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، اپوزیشن نے صورتحال سے بڑا فائدہ اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے سے متعلق سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں مطلوبہ قانون سازی کے لیے حکومت اپوزیشن جماعتوں کے تعاون کی محتاج ہوگئی ہے ۔ پیپلزپارٹی ن لیگ کی طرح اسیرقیادت کے معاملے پر حکومت سے خاموش تعاون کرکے ریلیف حاصل کرسکتی ہے… Continue 23reading آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ ، اپوزیشن نے صورتحال سے بڑا فائدہ اٹھا لیا