جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ڈرائیور کو کتنا بھاری جرمانہ کر دیا گیا؟ جان کر آپ کبھی سیٹ بیلٹ باندھنا نہیں بھولیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال(این این آئی)سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پربس ڈرائیورکو10 ہزارروپے کا جرمانہ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان سے لاہورجانے والی بس کا خانیوال کے قریب چالان کاٹ دیا گیا۔ ڈرائیورکے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر10 ہزار

کا جرمانہ کیا گیا اس حوالے سے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے رہنما رانا اصغرکا کہنا ہے کہ گزشتہ روزسے بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں، نیشنل ہائی ویزپرسہولیات دی نہیں گئیں اورجرمانے اتنے بڑھا دئیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…