جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

فروغ نسیم کا آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظر ثانی کیس لڑنے کا فیصلہ، کیا فروغ نسیم دوبارہ مستعفی ہو جائیں گے؟

datetime 2  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،عدالتی فیصلہ مجھے بغیر استعفیٰ دیئے بطور وکیل پیش ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے مطابق آرمی چیف مدت ملازمت توسیع نظرثانی کیس

بطور وکیل لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،نظرثانی کیس میں بطوروکیل پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی ہے،وزیرقانون کو بطور وکیل پیش ہونے کے لئے وزارت سے استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں،عدالتی فیصلہ مجھے بغیر استعفیٰ دیئے بطور وکیل پیش ہونے کی اجازت دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…