شہبازشریف کا بھی بلاوا آگیا،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(سی پی پی)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے کہا شہباز شریف آشیانہ اقبال کرپشن ریفرنس میں مسلسل غیر حاضر ہیں، لیگی رہنما کی عدم پیشی… Continue 23reading شہبازشریف کا بھی بلاوا آگیا،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا







































