ملک بھر میں مزید کتنے دن بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آن لائن)آئندہ 24 گھنٹوں کے درمیان ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز بالائی خیبرپختونخوا میں اکثرمقامات پر جبکہ پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ… Continue 23reading ملک بھر میں مزید کتنے دن بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی