جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

 ملک بھر کی تاجر برادری نے 2دن مسلسل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

 ملک بھر کی تاجر برادری نے 2دن مسلسل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

ٹک (آن لائن) ملک بھر کی تاجر برادری 29 اور 30 اکتوبر کو ملک کی معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے، پاکستان کے سب سے بڑے کرپٹ ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران اور عملہ کی کرپشن، حکومت کی تاجر کش پالیسیوں اور شناختی کارڈ کی آڑ میں چھوٹے تاجروں کا معاشی… Continue 23reading  ملک بھر کی تاجر برادری نے 2دن مسلسل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑا اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے66 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی… Continue 23reading عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی کی قیمت میں فی یونٹ بڑا اضافہ کردیاگیا

ایف بی آر نے دولت چھپانے کیلئے رشتہ داروں، قابل بھروسہ ملازموں کے نام پر گاڑیاں رجسٹرڈ کروانیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

ایف بی آر نے دولت چھپانے کیلئے رشتہ داروں، قابل بھروسہ ملازموں کے نام پر گاڑیاں رجسٹرڈ کروانیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے دولت چھپانے کیلئے رشتہ داروں اور قابل بھروسہ ملازموں کے نام پر گاڑیاں رجسٹرڈ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا،لاہور میں قائم بے نامی زون نے 17 بے نامی لگژری گاڑیوں کے مالکان کو شوکاز نوٹسز جاری کردئیے ا ور گاڑیوں کی دستاویزات… Continue 23reading ایف بی آر نے دولت چھپانے کیلئے رشتہ داروں، قابل بھروسہ ملازموں کے نام پر گاڑیاں رجسٹرڈ کروانیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کر دیا

سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات میں چوہدری شیر علی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات میں چوہدری شیر علی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات میں لیگی رہنما چوہدری شیر علی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں خارج کر دیں۔  چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ نیب چوہدری… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات میں چوہدری شیر علی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

حکومت نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کیلئے رضامند، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کیلئے رضامند، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے بھائی شہباز شریف کی موجودگی میں اپنے علاج معالجہ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، نواز شریف نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی کوئی بات نہیں کی، میرے خیال میں اگر ضرورت سمجھیں… Continue 23reading حکومت نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کیلئے رضامند، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے حیرت انگیز اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد شروع، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئیں‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد شروع، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئیں‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال روانہ ہو چکی ہیں، میاں نواز شریف کی خراب ہوتی صحت کے پیش نظر پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر عمل کرتے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد شروع، مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئیں‎

میاں نواز شریف سے مریم نواز کی ہنگامی ملاقات،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

میاں نواز شریف سے مریم نواز کی ہنگامی ملاقات،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے مریم نواز کی میاں نواز شریف سے ملاقات کرانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کو ملاقات کرانے کے لیے درخواست بھی موصول ہو گئی، ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے فوری ملاقات کرانے کا حکم دیا… Continue 23reading میاں نواز شریف سے مریم نواز کی ہنگامی ملاقات،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا‎

 درجنوں سفارتکاروں کا  وزارت خارجہ کے پروٹوکو ل ونگ کے ناروارویہ  پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ،سفارتی آداب کے منافی تذلیل کا انکشاف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

 درجنوں سفارتکاروں کا  وزارت خارجہ کے پروٹوکو ل ونگ کے ناروارویہ  پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ،سفارتی آداب کے منافی تذلیل کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)  وزارت خارجہ کے پروٹوکو ل ونگ کے ناروارویہ اور سفارت کاروں کے ذاتی سامان کی کلیرنس بروقت نہ دینے وخوربردسمیت دیگر اہم ایشوز پر درجنوں سفارتکاروں نے وزیر اعظم سے ملنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں ویانا کنویشن کے تحت معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے… Continue 23reading  درجنوں سفارتکاروں کا  وزارت خارجہ کے پروٹوکو ل ونگ کے ناروارویہ  پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ،سفارتی آداب کے منافی تذلیل کا انکشاف

پاسپورٹ اینڈ امیگریشن  کے بیرون ملک تعینات 40 سے زائد افسران وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

پاسپورٹ اینڈ امیگریشن  کے بیرون ملک تعینات 40 سے زائد افسران وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے  پاسپورٹ اینڈ امیگریشن  کے بیرون ملک تعینات 40 سے زائد افسران وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو چکمہ دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں زرائع کے مطابق امریکی و یورپی ممالک  اور مشرق وسطی میں تعینات افسران و اہلکاروں نے  انتظامی امور کے ماہر وفاقی وزیر داخلہ کو… Continue 23reading پاسپورٹ اینڈ امیگریشن  کے بیرون ملک تعینات 40 سے زائد افسران وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے،حیرت انگیز انکشافات