ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے احکامات ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں کیلئے زبردست سہولت فراہم

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے

علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے،خواتین مسافر مخصوص قطار سے گزر کر اسکریننگ کا عمل مکمل کریں گی،ایئرپورٹ پر رش کی وجہ سے خواتین مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ سی اے حکام نے بتایاکہ ملک کے دیگر ایئرپورٹ پر بھی خواتین کے لیے علیحدہ قطاریں بنوائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…