حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا، ناقص پالیسیوں کا الزام،انجمن تاجران مسلسل دو دن شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہاہے کہ 29 اور 30 اکتوبر کو ہر صورت ہڑتال ہوگی اور پورے پاکستان میں تاجر کاروبار نہیں کرینگے شٹرڈاؤن ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزنیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ 9 اکتوبر کو بھی ملک کا… Continue 23reading حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا، ناقص پالیسیوں کا الزام،انجمن تاجران مسلسل دو دن شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا