ایمریٹس سے سفر کریں اور شاندار دبئی دیکھیں، عوام کو شاندار پیشکش کر دی گئی
کراچی(این این آئی)ایمریٹس میں دبئی جائیں اور اس موسم سرما کی چھٹیوں سے بھر پور لطف اٹھائیں۔ سولو ٹریویلرز اور اور فیملیز شہر کے بہت سارے پرکشش پیش کشوں سے فائدہ اٹھائیں، جس میں شاپنگ فیسٹیول، روایتی سوک، بیچ کے حیرت انگیز ریسورٹس، عمدہ ڈائننگ، ایڈونچر واٹر پارکس اور بہت کچھ شامل ہیں۔ سال بھر… Continue 23reading ایمریٹس سے سفر کریں اور شاندار دبئی دیکھیں، عوام کو شاندار پیشکش کر دی گئی