مریم نواز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے نوازشریف کی خراب طبیعت کے پیش نظر مریم نواز کی والد سے ملاقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اس دوران مریم کے طبی ٹیسٹ بھی کروائے جائیں گے۔وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب کی مشاورت کے بعد حکومت نے حتمی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ مریم نواز کو… Continue 23reading مریم نواز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ