ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

جیل میں آتشزدگی،سعد رفیق زخمی،اسی حالت میں عدالت پیش کردیا گیا، جج سے کیا درخواست کردی؟

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس میں خواجہ برادران احتساب عدالت میں پیش ،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،نیب کی ٹیم نے خواجہ برادران کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا،لیگی رہنماسعدرفیق زخمی حالت میں عدالت پیش ہوئے،دوران سماعت سعد رفیق نے کہاکہ رات کوبیرک میں آگ لگنے سے زخمی ہوا،میرا سر

لوہے کے راڈکے ساتھ لگامجھے کچھ نظر نہیں آیا،عدالت نے استفسار کیا کہ جیل حکام نے اسمبلی اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈردیئے ہیں؟خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے اسلام آباد میں رکھنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر اجلاس پر 8 گھنٹوں کا سفر نہیں کرسکتا، جیل حکام روزانہ اجلاس میں مجھے اسلام آباد لےکرجاتے ہیں،اسلام آبادکو سب جیل قرار دےکروہیں رکھا جائے،سعدرفیق نے کہا کہ میں نے حکومت سے بھی اپیل کی ہے فیصلہ اسی نے کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…