جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

فواد چوہدری نےجب مبشر لقمان کو تھپڑ مارا تو کون سی بڑی شخصیت میز پر جاگری ؟ بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری ڈپریشن میں ہیں،انہیں خطرہ لگ رہا تھا کہ میری وزارت چلی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وزارت آنی جانی چیز ہے،حالانکہ وزارت کے بارے میں تو فواد چوہدری سے کسی نے سوال نہیں کیا کہ آپکی وزارت جا رہی ہے یا نہیں۔ہارون الرشید نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک وفاقی وزیر قانون کو ہاتھ میں لے رہے ہیں،جب اس طرح کی مثالیں قائم ہوں گی

تو پھر کیا ہو گا۔ فواد چوہدری کے اس عمل سے ان کی بھی توہین ہوئی جن کی شادی کی تقریب میں یہ سب ہوا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ جب مبشر لقمان کو تھپڑ مارا تو اسحاق خان خاکوانی میز پر جاگرے ،ساتھ میں جہانگیر ترین کھڑے تھے،اسحاق خاکوانی بچ گئے ورنہ میز پر گرنے سے کچھ بھی ہو سکتا تھا۔فواد چوہدری نے پہلے بھی شادی کی تقریب میں یہی کیا تھا اگر اس وقت وزیراعظم عمران خان اس کا نوٹس لیتے تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…