ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی سی حملہ کیس ،حسان نیازی سمیت 10 وکلا کو بڑا سرپرائز مل گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 10 وکلا ء کی عبوری درخواست  ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے 10 ملزمان وکلا ء کو شامل تفتیش ہونے اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم  دیا۔ملزمان کے وکلا ء نے عدالت کو بتایا کہ ہم شامل تفتیش ہو رہے ہیں، ہماری طرف سے کوئی اعتراض نہیں۔عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد وکلا ء کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا جبکہ تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…