میڈیکل بورڈ کا سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق پروفیسر شجی،ڈاکٹر نعیم ملک، ڈاکٹر عامر نے آصف زرداری کا معائنہ کیا۔ شعبہ نیورالوجی کے ڈاکٹر نے سابق صدر کا خصوصی معائنہ کیا۔ذرائع نے بتایاکہ شعبہ نیورالوجی کے ڈاکٹر نے سابق صدر کو ٹیسٹ تجویز کر دیا۔… Continue 23reading میڈیکل بورڈ کا سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ،کن بیماریوں میں مبتلا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں