منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

جسٹس فائز عیسیٰ اور شوکت عزیز صدیقی کیس میں بہت مماثلت سپریم کورٹ کے سابق جج کو ہٹانے کے کیس میں اہم ریمارکس

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کیخلاف شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر سماعت مارچ کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی ہے ۔معاملہ کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کی۔دوران سماعت عدالت نے

قرار دیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس اور اس اپیل میں بہت مماثلت ہے،مناسب ہوگا قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد اس کیس کو سنا جائے،شوکت عزیز صدیقی کے وکلا نے بھی کیس ملتوی کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے ۔عدالت نے معاملہ مارچ کے تیسرے ہفتے تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…