جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

سید علی گیلانی چلتا پھرتا پاکستان،حکومت بیرون ملک علاج کے لئے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائے،بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی صحت کے لئے قوم سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی چلتا پھرتا پاکستان ہیں ،ان کی شدید علالت پوری قوم کے لئے باعث پریشانی و فکر ہے ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ

سید علی گیلانی مرد درویش اور مرد آہن ہیں، ہم انہیں اپنے سر کا تاج سمجھتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان سید علی گیلانی کے بیرون ملک علاج کے لئے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائے۔ انہوںنے کہاکہ پوری قوم سے سید علی گیلانی کی صحت کاملہ کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے ،اللہ کریم سید علی گیلانی کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…