شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے کی صبح سیاہ بادل چھائے رہے اور ہلکی بارش بھی ہوئی جس سے سردی… Continue 23reading شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی