ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا،چینی مسلمانوں کے متعلق تشویشناک خبریں، مفتی تقی عثمانی نے پاکستان کو اپنااثر و رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ چین کے مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آرہی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ چینی مسلمانوں سے متعلق خبروں کی تحقیق کرے۔

معروف عالم دین نے کہا کہ پاکستان چین میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے مسلمانوں کو انصاف دلائے۔ مولانا تقی عثمانی نے کہا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہوتا ہے، مسلمان کسی مسلمان کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…