میں مولانا فضل الرحمن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، محمود خان اچکزئی نے بڑی پیشکش کردی
کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کسی ایک جماعت نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کا مارچ ہے،پاکستا ن واحد ملک ہے جہاں لیڈر ایجادکر نے کے تجربے ہورہے ہیں، موجودہ حکومت کی وجہ سے پاکستان دن بدن مشکل میں پھنس رہا… Continue 23reading میں مولانا فضل الرحمن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، محمود خان اچکزئی نے بڑی پیشکش کردی