جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے اربوں مالیت کی جائیدادیں چھپانے والوں کا کھوج لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے اربوں مالیت کی جائیدادیں چھپانے والوں کا کھوج لگا لیا۔ ایف بی آرذرائع کے مطابق چیف کمشنر نے بطور ڈی جی سپیشل انیشئیٹیو لینڈاونر شپ کا ریکارڈ مرتب کیا ہے جس میں 50لاکھ سے1 ارب مالیت کی جائیدادیں خریدنے والوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیاہے۔مالی سال 2017-18میں لاہور سمیت ملک بھر میں 78ہزار پراپرٹیز خریدی گئیں جن میں سے لاہور

سے تعلق رکھنے والے 1500افرادنے 6216پراپرٹیز خریدیں۔ریکارڈ میں انکشاف ہوا ہے کہ اربوں روپے مالیت کی 1976پراپرٹیزگوشواروں میں ظاہر نہیں کی گئیں اور کروڑوں کی پراپرٹی خریدنیوالے 110لاہورسے تعلق رکھنے والے سرمایہ کارنان فائلر نکلے۔ایف بی آر نے 1976غیر ظاہرکردہ جائیدادوں کے مالکان کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے ان سے 15روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…