بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

لندن پلان بارے بڑا اعتراف، حکومت کب ختم ہو جائے گی، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وزرا لندن پلان کی تصدیق کر رہے ہیں تو میں اختلاف کیسے کر سکتا ہوں۔ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور ہر دن ان کا ملک پر بہت بھاری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر لندن پلان چھوڑیں آٹے، چینی کی فکر کریں،

ملک میں کوئی حکومت ہے ہی نہیں جلد ہی عوام سڑکوں پر آ ئیں گے تو حکومت ختم ہو جائے گی۔پنجاب میں تبدیلی پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔چوہدری نثار علی خان کی واپسی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت پر شاہد خاقان عباسی نے کہا اگر پارٹی میں واپس آ ئیں تو خوش آ مدید کہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…