جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کا راز، چوہدری پرویز الٰہی نے انتہائی خاص بات کر دی

datetime 12  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمان کا راز فاش کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ختم کرنے کے معاہدے کی بات امانت ہے۔پرویز الٰہی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو پھر راز فاش کرنے بارے پوچھوں گا، امانت کا راز فاش کرکے خیانت نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپنا کام کرے، اپوزیشن تحریک کو کوئی

نہیں پوچھتا، اپوزیشن کا کام ہی ایوان کے اندر اور باہر شور شرابہ کرنا ہے جبکہ حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ اتحاد کے معاملات سلجھ چکے ہیں ہم نے نیک نیتی سے اتحاد کیا ہے، کوئی وجہ نہیں کہ حکومت اپنے وعدے پورا نہ کرے۔ پہلے بھی حکومت سے معاملات طے پا گئے تھے، صرف کمیٹی تبدیل کرنے پر ابہام پیدا ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…