نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ،حکومت اب کیا کرے گی؟شاہ محمود قریشی نے اہم اعلان کردیا
ملتان (آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں، ایسی تبدیلی کے خواہش مندوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ نواز شریف بارے فیصلے پر مشاورت جاری ہے او روزیر اعظم یہ فیصلہ کرینگے کہ اب اس معاملے پر آگے… Continue 23reading نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ،حکومت اب کیا کرے گی؟شاہ محمود قریشی نے اہم اعلان کردیا