منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلاحی ریاست کی جانب ایک اور قدم، وزیراعظم عمران خان کا پروگرام پورے ملک میں پھیلنے لگا ، غریب عوام خوشی سے نہال

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے فلاحی ریاست کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے گوجرانوالہ میں بھی دو لنگر خانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے گوجرانوالہ میں بھی 2 لنگر خانے کھولنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے گوجرانوالہ لاری اڈہ پر پناہ گاہ بنانے کے حوالے سے دورہ کیا۔ظفر مرزا نے اس موقع پر

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے کہ پاکستان میں کوئی نادار اور غریب بھوکا نہ سوئے، اس لیے گوجرانوالہ میں بھی 2 لنگر خانے کھولے جا رہے ہیں، فروری تک یہ لنگر خانے قائم کر دیے جائیں گے۔معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم احساس پروگرام کے تحت نچلے اور نادار طبقے کو اٹھانا چاہتے ہیں، ان کا وڑن ایک فلاحی ریاست پر مشتمل ہے۔‎

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…