جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف کی مدت ملازمت معاملہ حساس قرار، ن لیگ نےخاموشی توڑدی،بڑا اعلان کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو حساس قرار دیا۔ ایک انٹرویو کے در ان انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں الیکشن ہوا لیکن وہاں لوگوں کو کھڑا ہی نہیں کرنے دیا گیا۔دوران گفتگو صحافی کی جانب سے پوچھا گیا کہ آپ کے لیڈر خلائی مخلوق کسے کہتے تھے تو اس پر انہوں نے کہا کہ یہ تو آپ انہیں

سے پوچھیں کیونکہ مجھے تو انہوں نے نہیں بتایا کہ خلائی مخلوق کس کا نام ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں بہت زبردست دھاندلی ہوئی تھی، اتنی دھاندلی ہوئی کہ ڈپٹی کمشنر نے لکھ کر دے دیا کہ مجھے پہلے ہی نااہل کردیا جائے، پھر میں الیکشن کمیشن گیا اور ساری رات مجھے نتیجہ نہیں دیا گیا۔قیصر احمد شیخ نے الزام لگایا کہ ہمیں 6 سے 8 گھنٹے تک نتیجہ نہیں دیا گیا اور ہمارے ووٹوں کو مسترد کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…