امید ہے مٹھائیاں بانٹنے والے پانامہ کے فیصلے کی طرح صف ماتم نہیں بچھائیں گے،فردوس عاشق اعوان نے معنی خیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کی ”مجھے کیوں نکالا“ کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،امید ہے… Continue 23reading امید ہے مٹھائیاں بانٹنے والے پانامہ کے فیصلے کی طرح صف ماتم نہیں بچھائیں گے،فردوس عاشق اعوان نے معنی خیز دعویٰ کردیا