پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ،پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت بھاری رقم جاری
اسلام آباد( آن لائن )پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم(پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت گزشتہ مالی سال کے اختتام تک26.76 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں، سکیم سی26 ہزار679 نوجوان مستفید ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق30 جون 2019 تک قرض فراہم کرنے والے بینکوں/اداروں کو پی ایم وائی بی ایل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ،پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت بھاری رقم جاری