اسلام آبادمیں ممکنہ دہشت گردی ،سکیورٹی ریڈ الرٹ ،گھروں سے باہر نکلنے سے پہلے یہ چیز ضرور اپنے پاس رکھیں ، شہریوں کواہم ہدایات جاری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق تمام داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ،ضلع بھر میں پٹرولنگ کو مزید بڑھا دیا گیا ۔ ذرائع نے مطابق ہدایت کی گئی کہ اسلام آباد میں سفر کرنے والے… Continue 23reading اسلام آبادمیں ممکنہ دہشت گردی ،سکیورٹی ریڈ الرٹ ،گھروں سے باہر نکلنے سے پہلے یہ چیز ضرور اپنے پاس رکھیں ، شہریوں کواہم ہدایات جاری