جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد تک رہے گا ،کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک بھر میں 25000 سے زائد ڈسپلے سنٹرز / معائنہ مراکز قائم کیے جارہے ہیں۔بلدیاتی انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت ماہ نومبر میں کی جائے گی۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک… Continue 23reading انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم ہوگیا، فریقین نے پشاور مو ڑ پر جلسہ کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو  اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی  کے مابین ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطے ہوئے جس میں حکومت نے اپوزیشن کو نئے جلسہ کرنے کے… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ کے حوالے سے مذاکرات متعلق ڈیڈلاک ختم،جلسہ یا دھرنا کہاں ہوگا؟پرویز خٹک نے تفصیلات جاری کردیں

نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

لاہور(آن لائن)نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو کم پلیٹ لیٹس اور دل کے عارضے کا شدید مرض لاحق ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرعدنان کا کہنا ہے کہ پلیٹ لیٹس اوردل کا عارضہ دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں،جس کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک اور غیر مستحکم… Continue 23reading نواز شریف زندگی کو خطرے میں ڈال دیا،دونوں بیماریاں سنجیدہ نوعیت کی ہیں، ذاتی معالج نے بیماریاں بتادیں، تشویشناک  انکشافات

مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ سے متعلق تحقیقات اورپیمرا کو مولانا فضل الرحمان کی متنازعہ تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، مولانا فضل الرحمان، پیمرا اور الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کو ہونے والی فنڈنگ کی تحقیقات،تقاریر نشر کرنے سے روکنے کے حوالے سے بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ مولانا کیخلاف ثبوت موجود ہیں،ان کیخلاف عدالت جاوں گا اورسزا دلوا کے دم لوں گا،مولاناکا مارچ کشمیر کے مسئلے کو خراب کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین کشمیر کمیٹی علی امین گنڈاپورنے کہاکہ فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ دے رہے ہیں،… Continue 23reading فضل الرحمان پاکستان میں بیٹھ کرمودی کے ایجنڈے کوفروغ  اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کر رہے ہیں،ثبوت مل گئے، اہم وفاقی وزیر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

سیالکوٹ:ایک ماہ سے زنجیروں میں بندھی خاتون بازیاب، خاوند اوراسکی دوسری بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا  گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

سیالکوٹ:ایک ماہ سے زنجیروں میں بندھی خاتون بازیاب، خاوند اوراسکی دوسری بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا  گیا،افسوسناک انکشافات

سیالکوٹ(آن لائن) ایک ماہ سے زنجیروں میں بندھی خاتون بازیاب، خاوند اوراسکی دوسری بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ مومن پورہ میں متاثرہ خاتون رضیہ بی بی کیمطابق اسکی شادی ڈیڑھ سالہ قبل شادی شدہ شخص اسلم کے ساتھ ہوئی جو اپنی پہلی بیوی شمیم کے ساتھ… Continue 23reading سیالکوٹ:ایک ماہ سے زنجیروں میں بندھی خاتون بازیاب، خاوند اوراسکی دوسری بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا  گیا،افسوسناک انکشافات

جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ  کردیاگیا،بڑا حکم جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ  کردیاگیا،بڑا حکم جاری

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے جمعیت علما اسلام (ف)کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے کے لئے سپیشل برانچ کو کارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے الرٹ کردیاہے تاہم آزادی مارچ سے قبل راولپنڈی میں گرفتاریوں کا معاملہ مذاکرات سے مشروط رکھا گیا ہے  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کی… Continue 23reading جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ  کردیاگیا،بڑا حکم جاری

میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں،  باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں،  باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کی بھی ضمانت لگی ہوئی ہے، دھرنے سے قبل دونوں جماعتوں کو جو چاہیے تھا وہ انھیں مل گیا ہے، میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں۔میڈیا سے… Continue 23reading میں تو 6 ماہ سے کہہ رہا ہوں نواز شریف جا رہے ہیں،  باپ اکیلا نہیں جانا چاہتا، منگل کو بیٹی کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی