جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بااثر افراد کے گھر کام کرنے والی 11 سالہ بچی پر وحشیانہ تشدد، لائبہ کی حالت انتہائی تشویشناک، افسوسناک واقعہ

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

فیصل آباد (آن لائن) بااثر افراد کے گھر کام کرنے والی 11 سالہ بچی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بن گئی، تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل،  238 گ ب کے رہائشی محمد آصف کی 11 سالہ بیٹی لائبہ اور اس کا بھائی کاشف کریم گارڈن میں واقع احمد کے گھر میں کام کر رہے تھے اس دوران گھر والوں نے معمولی بات

پر لائبہ کی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا بعدازاں گھر والوں نے مذکورہ بچی کے والدین کو اس کے سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہونے کی اطلاع کی اور بہانہ بنایا کہ بچی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئی ہے۔ زخمی کے والدین نے شدید زخمی ہونے پر اسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…