آٹے کا بحران سنگین ہوگیا،حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے فائن آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ہفتہ کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فائن آٹے کی برآمد پر حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گندم کا مصنوعی بحران پیدا… Continue 23reading آٹے کا بحران سنگین ہوگیا،حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی