جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے سبطین خان سے حلف لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سبطین خان نے دوبارہ

صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سبطین خان کے حلف اٹھانے کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی،تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار،صوبائی اورارکان اسمبلی شریک ہوئے،گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے سبطین خان سے عہدے کا حلف لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…