اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگی رہنما مائزہ حمید تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں لیکن کیوں اور کیسے؟دلچسپ صورتحال پیدا

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی مائزہ حمید پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں۔مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کے بیک وقت پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری تھے کہ ن لیگی رہنما مائزہ حمید غلطی سے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں۔سیکورٹی عملے نے انہیں بتایا کہ میڈم مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کمرہ نمبر 5 میں ہے۔تحریک انصاف

کی شاندانہ گلزار نے مائزہ حمید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس میٹنگ میں ہی آجائیں ایک ہی بات ہے جس پر مسلم لیگ نون کی مائزہ حمید مسکرا کر کمرہ نمبر پانچ میں چلی گئیں ۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے متفقہ طور پر سروسز چیفس (مسلح افواج کے سربراہان) اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی مدت ملازمت سے متعلق تینوں بلز کو منظور کر لئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…