میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح شہباز شریف سے کرانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، انتہائی قدم اٹھا لیا گیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اورنج لائن ٹرین… Continue 23reading میٹرو ٹرین منصوبے کاافتتاح شہباز شریف سے کرانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا، انتہائی قدم اٹھا لیا گیا