جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے اور نام ای سی سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی

سربراہی میں دو رکنی بینچ 15جنوری کو کیس کی باقاعدہ سماعت کرے گا،جسٹس چوہدری عبدالعزیز بینچ کا حصہ ہوں گے۔یاد رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں بینچ کے رخصت پر ہونے کے باعث مریم نواز کا کیس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…